مسل در مسل
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - ایک صف کے بعد دوسری صف، جوق در جوق، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ، ایک جیسی، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی، صف در صف۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - ایک صف کے بعد دوسری صف، جوق در جوق، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ، ایک جیسی، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی، صف در صف۔